اردو افسانے کی تاریخ ایک صدی پر محیط ہے۔ مغرب کے زیر اثر صنفِ نثر کا آغاز انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کی شروعات میں ہوتا ہے۔ ناول اور افسانہ زندگی کی اصل صورت کو ہمارے سامنے لایا۔ اردو افسانے کا آغاز تمام فنی خصوصیات کے ساتھ ہوا۔ اس مقالے میں اردو کے […]

مزید پڑھیں

منشا یاد نے بیسویں صدی کے نصف آخر سے تعلق رکھنے والے معاشی مسائل کو اپنے افسانوں کا موضوع بنایا۔ پاکستان میں بیسویں صدی کی چھٹی دہائی صنعتوں کے فروغ کا زمانہ ہے، سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات اور بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی نے ارتکازِ دولت کے مسئلے کو جنم دیا۔ منشا یاد […]

مزید پڑھیں

“کفن” اردو کا بے حد اہم اور پریم چند کا شاہ کار افسانہ ہے۔اگرچہ بہت سے ناقدین نے اس کے تجزیے کیے ہیں اور اپنے اپنے طور پر اس کی تشریح و توضیح کی کوششیں بھی کی ہیں،لیکن یہ تعبیرات اپنے اندر بہت سی اغلاط رکھتی ہیں۔ یہ پریم چند کے دوسرے افسانوں کی سی […]

مزید پڑھیں

پریم چند نے اپنے عہد کی زندگی کے مسائل کو ایک انسان دوست ادیب کے نقطۂ نظر سے دیکھا انھوں نے غریب طبقے کے مسائل کو سمجھا اور ادب میں پیش کیا۔ ان کا مجموعہ سوز وطن حب الوطنی سے لبریز تھا اور سامراج دشمنی کے خلاف ایک باغیانہ آواز تھا۔ اس مقالے میں مصنف […]

مزید پڑھیں

۱۹۳۶ء سے ترقی پسندوں کے زیراثر ابھرنے والے حقیقت پسندی کے رجحان سے پاک و ہند کی عورت کو ادبی سطح پر دیکھنے اور پیش کرنے کا موقع ملا۔ مجموعی طور پر مقبول ہونے والے اس رجحان نے یہاں کی عورت کو مرد کے مقابل مساویانہ موقع دے کر اس کے لیے رستہ کھولا۔ جب […]

مزید پڑھیں