ضیاء القادری بدایونی اردو شاعری میں اپنی نعتیہ شاعری کی وجہ سے بلند مقام رکھتے ہیں۔ انھوں نے اپنی نعتیہ شاعری میں وسیع پیمانے پر خمریہ لفظیات اور عناصر کا استعمال کیا ہے۔ یہ عناصر اردو زبان نے فارسی شاعری کے اثرات کے تحت قبول کیے ہیں، جس کی وجہ سے یہ صوفیانہ شاعری میں […]

مزید پڑھیں

امیر مینائی نہ صرف نعت گو شاعر تھے بلکہ انھوں نے دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی۔ ان میں سے ایک صنف قصیدہ بھی ہے۔ اس مقالے میں امیر کے مطبوعہ اور غیر مطبوعہ قصائد کو سامنے رکھتے ہوئے امیر کی قصیدہ نگاری پر روشنی ڈالی گئی ہے اور اردو قصیدے کی تاریخ میں […]

مزید پڑھیں

معاصر شعرا میں ایک اہم نام ارشاد شاکر اعوان کا بھی ہے۔ انھوں نے نثری اور شعری ادب میں بہت نام کمایا ہے۔ خاص طور پر شعری ادب میں نعت کی طرف خصوصی توجہ کی ہے۔ فن نعت گوئی سرور کائنات سے اظہار محبت و عقیدت کا وسیلہ بن کر ان کے فکر و فن […]

مزید پڑھیں

حفیظ تائب نعتیہ شاعری میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انھوں نے اردو اور پنجابی شاعری میں طبع آزمائی کی ہے اور بے شمار نعتیں کہی ہیں۔ ان کی شاعری میں متنوع مضامین کی وجہ سے انھیں “مجددِ نعت” کے لقب سے بھی پکارا جاتا ہے۔ سک متراں دی ان کی پنجابی نعتوں کا مجموعہ […]

مزید پڑھیں

مذہبی اقدار کا تحفظ ہمیشہ سے کشمیریوں کی سب سے بڑی ترجیح رہا ہے۔ کشمیریوں کو حضورﷺ سے کس قدر عقیدت ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کشمیری شعرا میں نعت گوئی کا رجحان آغاز ہی سے ہے۔ بیش تر شعرا نے آپﷺسے اپنی عقیدت کا اظہار شاعری کے […]

مزید پڑھیں