مولانا محمد علی جوہر کی طرح مولانا ظفر علی خان انگریز دشمنی میں حد سے بڑھے ہوئے تھے۔ یہ ان کا ذاتی تعصب نہیں تھا بلکہ انگریز کی وہ فرعونیت تھی جس کا اظہار وہ ترکی کے معاملے میں کر چکا تھا۔ مولانا ظفر علی خان انگریزوں کو مسلمانوں کا بدترین دشمن سمجھتے تھے۔ تحریک […]

مزید پڑھیں

مولانا ظفر علی خان اور علامہ شبلی نعمانی کا ربط ضبط اور باہمی تعلق محققین کا موضوع نہیں بنا۔ جب کہ ماضی میں ان دونوں کے درمیان ذہنی ہم آہنگی اس قدر زیادہ ہے کہ اس حوالے سے تحقیق کے نئے در وا کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ مقالہ بھی اسی سلسلے میں ایک کاوش […]

مزید پڑھیں

مولانا ظفر علی خان ۱۸۷۳ء میں ضلع سیالکوٹ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ حیدر آباد دکن کے محکمہ داخلہ میں مترجم اور بعد ازاں رجسٹرار کے عہدے پر فائز رہے۔ آپ نے افسانہ، دکن ریویو اور زمیندار کے ناموں سے جرائد اور اخبار جاری کیے۔ یوں آپ صحافت کے ایک منفرد دبستان کے […]

مزید پڑھیں

۱۹۱۸ء میں پہلی جنگ عظیم کے بعد جب برصغیر کے مسلمانوں کو خلافت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت کی فکر لاحق ہو گئی تو”تحریکِ خلافت” کے نام سے ایک پرزور تحریک کا آغاز کیا گیا۔ اس تحریک میں دیگر مسلمان رہنماؤں کے ساتھ ساتھ مولانا ظفر علی خان نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا […]

مزید پڑھیں

مولانا ظفر علی خان اپنے عہد کے نام ور شاعر، سیاست دان اور منجھے ہوئے صحافی تھے۔ ان کو اردو صحافت میں باباے اردو کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ ان کی روزنامہ ‘‘زمیندار’’ کے مدیر کی حیثیت سے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ جب انگریز حکومت نے ‘‘زمیندار’’ پر پابندی عائد کر دی تو انھوں […]

مزید پڑھیں