اس مقالے میں محسن کاکوروی کے معروف ترین قصیدے “سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل”کے ادبی محاسن اور صنائع بدائع کا جائزہ لیتے ہوئے اس قصیدے کی مقبولیت کے اسباب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ محسن کاکوروی کے اس قصیدے کا تنقیدی جائزہ بھی شامل مقالہ ہے، جو شعر بہ شعر موجود ہے۔ جب […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اردو تنقید کے تناظر میں پاکستانی ادب کی تحریک کی شناخت کو زیرِ بحث لایا گیا ہے اور ثابت کیا گیا ہے کہ گذشتہ نصف صدی کے دوران میں پاکستانی ادب ایسے انفرادی خدوخال بنا چکا ہے جو اسے ہندوستانی اردو ادب سے ممتاز کرتے ہیں۔ اس امتیازی رنگ کو وضع کرنے […]

مزید پڑھیں

گذشتہ چند سالوں سے بدلتے ہوئے عالمی سیاسی تناظر میں جہاں دیگر مباحث سامنے آئے ہیں وہیں پہلے سے موجود مباحث میں سے کلچر کو بھی نئی کروٹ ملی ہے، جس کے حوالے سے ناقدین کی دو آرا زیادہ اہمیت رکھتی ہیں۔ ایک گروہ کا نقطۂ نظر یہ ہے کہ کلچر دین کے تابع ہے۔ […]

مزید پڑھیں

سلیم احمد اردو کے اہم ادیب ، شاعر اور نقاد ہیں۔ اس مقالے میں ان کے تنقیدی اسلوب کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ سلیم احمد کی تنقیدی تحریروں میں سب سے زیادہ اسلوب کو اہمیت حاصل ہے۔ ان کے اسلوب میں تاثر اور جمالیات کو اہمیت حاصل ہے۔ سلیم احمد ایک ذہین اور […]

مزید پڑھیں

پاکستانی تنقیدکی شروعات قیامِ پاکستان کے بعد تہذیب اور ثقافت کے موضوعات پر چھیڑے گئے مباحث کے ذریعے ہوئی جس میں پہلی بحث محمد حسن عسکری کی پاکستانی ثقافت، پاکستانی ادب اور تاریخی شعور جیسے مسائل کے متعلق تھی جو ۱۹۵۰ء کے اواخر تک جاری رہی۔ان مباحث کے نتیجے میں محمد حسن عسکری یا دوسرے […]

مزید پڑھیں