احمد ندیم قاسمی کی ادبی شخصیت یوں تو کئی جہتوں کی حامل ہے، جن میں شاعری، تنقید، کالم اور خاکہ خاص طور پر نمایاں ہیں لیکن فن افسانہ نگاری میں وہ ایک پختہ اور ماہرفن کار کے طور پر سامنے آئے۔ انھوں نے ایک ایسے دور میں افسانہ نگاری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا […]

مزید پڑھیں

رزمیہ شاعری کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ رزمیہ شاعری میں جنگی واقعات اور سپاہیوں کی بہادری کے قصوں کو منظوم کیا جاتا ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد ستمبر ۱۹۶۵ء میں جب ہندوستان نے پاکستان پر جنگ مسلط کر دی تو افواجِ پاکستان کے ساتھ عوام بھی میدانِ جنگ میں اترنے کو تیار ہو گئے۔ اہلِ […]

مزید پڑھیں

۱۹۶۵ء کی جنگ نے جہاں پاکستانی معاشرے کو براہِ راست متاثر کیا وہیں ادب بھی اس کی گرفت میں آ گیا۔ مختلف افسانہ نگاروں نے، جن میں غلام الثقلین نقوی، احمد ندیم قاسمی، عفرا بخاری، فرخندہ لودھی، مسعود مفتی اور صادق حسین وغیرہ شامل ہیں، اس جنگ کے پس منظر میں بہت سے افسانے تخلیق […]

مزید پڑھیں