اس مقالے میں قیام پاکستان سے قبل ابتدائی جماعتوں میں رائج ایک اردو نصاب کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ لینے کی سعی کی گئی ہے۔ زیرِ بحث نادر نصابی کتب برطانوی عہد حکومت کے زیرِ انتظام صوبۂ پنجاب کے سرکاری مدارس کی ابتدائی جماعتوں یعنی دوسری، تیسری اور چوتھی جماعت کے طلبہ و طالبات کے […]

مزید پڑھیں

۱۷۹۲ءمیں قائم شدہ روایتی تعلیم کے ادارے مدرسہ غازی الدین کو انیسویں صدی کے اوائل میں انگریزی تعلیم کے اجرا کے لیے منتخب کیا گیا۔ دہلی گورنمنٹ کالج کے نئے نام سے موسوم اس ادارے میں دی جانے والی انگریزی تعلیم کو مشرقی تہذیب و اقدار کے حق میں ضرر رساں تصور کیا گیا۔ اس […]

مزید پڑھیں

کسی بھی ملک کی ترقی میں تعلیم بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔مثبت، مؤثر اور دیرپا تعلیمی پالیسی کسی ملک کی اقتصادی اور سماجی حالت تبدیل کر کے رکھ دیتی ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں کوئی ایسی تعلیمی پالیسی تسلسل کے ساتھ نافذ نہ ہوسکی جو ملک و قوم کی ترقی میں معاون ثابت ہو۔اس تحقیقی مقالے […]

مزید پڑھیں