رشیدۃ النساء کا ناول اصلاح النساء خواتین کے ادب کی اولین مثالوں میں سے ایک ہے۔ اس ناول میں خواتین کے مسائل کو خواتین کرداروں کے ذریعے ہی متشکل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ رشیدۃ النساء اپنے عہد کے مرد حضرات کی مانند خواتین کو الگ خانے میں رکھنے کی قائل نہیں بلکہ وہ […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں ‘حقوقِ نسواں’ اور ‘تعلیمِ نسواں’ کے لیے سرگرم مختلف خواتین تخلیق کاروں کی خدمات کا جائزہ لینے سے بات کا آغاز کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار نے بیسویں صدی کے مجموعی سیاسی اور معاشرتی ماحو ل میں خواتین کی نمائندگی کے لیے سرگرم ایک خاتون تخلیق کار نذر سجاد کی تحریروں کو […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی نے جہاں انسان کی زندگی کو بدل کے رکھ دیا وہیں اس سے اصناف ادب بھی متاثر ہوئی ہیں- ادب نے عصری مسائل کی پیش کش عمدہ طریقے سے کی- بیشتر اصناف ادب کی طرح مرثیے نے بھی اپنے عہد کی عمدہ عکاسی کی- یہی وجہ ہے کہ بیسویں صدی کے بیشتر مسائل […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کی چھٹی دہائی میں غزل گوئی کا آغاز کرنے والے ہندوستانی شعرا میں عرفان صدیقی ایک ایسے اہم اور معتبر شاعر ہیں جنھوں نے غزل گوئی کے بدلتے ہوئے رجحانات اور معیارات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنی تخلیقی توانائی کو بھر پور انداز میں برتا۔ یوں انھوں نے عصری تقاضوں کو سنبھالتے […]

مزید پڑھیں

سرئیلزم بیسوی صدی میں ادب اور مصوری کی معروف و ہمہ گیر تحریک تھیجس کے لیے اُردو میں وراے واقعیت، ماوراے حقیقت یا ماورا واقعیت جیسی اصطلاحات مستعمل ہیں۔ سرئیلزم ظاہری اورعقلی حدبندی سے پرے حقائق کی تلاش کا سفر ہے۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے اس ہمہ گیر فکری تحریک کے آغاز اور […]

مزید پڑھیں