امیر مینائی نہ صرف نعت گو شاعر تھے بلکہ انھوں نے دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی۔ ان میں سے ایک صنف قصیدہ بھی ہے۔ اس مقالے میں امیر کے مطبوعہ اور غیر مطبوعہ قصائد کو سامنے رکھتے ہوئے امیر کی قصیدہ نگاری پر روشنی ڈالی گئی ہے اور اردو قصیدے کی تاریخ میں […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں دو لغات فرہنگ آصفیہ اور امیر اللغات پر کیے گئے اعتراضات کا جائزہ، دونوں کا تقابلی مطالعہ اور معاصرانہ چشمک کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس مضمون میں مجوزہ موضوع پر دائرۂ تحقیق دونوں لغات کے الف ممدودہ اور الف مقصورہ کے اندراجات پر مشتمل ہے۔ مقالہ نگار نے اپنے نتائج میں […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی کے معروف شاعر داغ دہلوی کے خطوط اُن کی سوانح اور شخصیت کے مطالعے کا بہترین ماخذ ہیں۔ نجی اور خانگی خطوط بہ طور خاص ان کے کردار، عمل اور اخلاق کے بارے میں جاننے کا اہم حوالہ بنتے ہیں مگر داغ نے اپنے شاگردوں، دوستوں اور امرا کے نام جو خط لکھے […]

مزید پڑھیں

امیر احمد امیر مینائی اردو کے ایک معتبر شاعر ہیں۔ ان کے تلامذہ کی ایک کثیر تعداد موجود ہے جن کا تذکرہ امیر کے بارے میں لکھی جانے والی کتابوں اور ادبی تذکروں میں خصوصیت کے ساتھ ملتا ہے- امیر مینائی اپنے تلامذہ کے کلام کی اصلاح بذریعہ خط و کتابت بھی کرتے تھے- تلامذہ […]

مزید پڑھیں

امیر مینائی کو تاریخ گوئی سے خاص شغف تھا۔ انھوں نے اپنی کئی تصانیف کے نام بھی تاریخی رکھے۔وہ ایک شاعر، نثّار، تذکرہ نگار، مکتوب نگار اور لغت نویس تھے۔ ان کا ادبی کام مختلف اصنافِ نظم و نثر پر پھیلا ہوا ہے۔ ان کی شخصیت کا ایک پہلو تاریخ گو شاعر کا بھی ہے […]

مزید پڑھیں