مولانا شبلی کو اردو تاریخ نویسی کی روایت میں امتیازی حیثیت حاصل ہے انھیں اردوکا مؤرخ اول بھی کہا جاتا ہے۔ انھوں نے مختلف موضوعات پر قلم اٹھایا ہے اور تاریخ نویسی ایک مقصد کے پیش نظر شروع کی جو ایک لحاظ سے مذہبی مقصد قرارد یا جاسکتا ہے۔ مولانا نے تاریخ نویسی کے بنیادی […]

مزید پڑھیں