اس مقالے میں قیام پاکستان سے قبل ابتدائی جماعتوں میں رائج ایک اردو نصاب کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ لینے کی سعی کی گئی ہے۔ زیرِ بحث نادر نصابی کتب برطانوی عہد حکومت کے زیرِ انتظام صوبۂ پنجاب کے سرکاری مدارس کی ابتدائی جماعتوں یعنی دوسری، تیسری اور چوتھی جماعت کے طلبہ و طالبات کے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مقالہ نگار نے برصغیر کے نوآبادیاتی دور میں رائج کیے جانے والے نظام تعلیم پر مختصراً بحث کی ہے۔ ان کے مطابق اس دور میں انگریزی زبان کے اردو زبان کو فائدہ پہنچانے کی غرض سے اردو کے نصابات میں انگریزی روح بھرنے کی کوشش کی گئی۔ چناں چہ اردو نصابات میں […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں خیبرپختونخوا میں بی۔اے سطح کے اردو نصاب کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں اردو بحیثیت لازمی مضمون بارھویں جماعت تک پڑھائی جاتی ہے۔ اس کے بعد جو طلبہ بی۔اے میں داخلہ لیتے ہیں وہ اختیاری اردو کے ساتھ دو سالوں میں پانچ مضامین پڑھتے ہیں۔ یوں خیبرپختونخوا میں اردو بی۔اے […]

مزید پڑھیں

تعلیمی نصاب کا بنیادی مقصد ایسے انسانوں کی تعمیر ہے جو نہ صرف اپنا بوجھ اٹھانے کے قابل ہوں بلکہ وہ خود داری و عزتِ نفس کے حامل ہوں ،معاشرے کے مفید شہری ہوں اور ملک وملت کے ساتھ ساتھ دوسرے انسانوں کے لیے بھلائی کے جذبات بھی سینے میں رکھتے ہوں۔کوئی بھی نصاب کتب […]

مزید پڑھیں