جوش ملیح آبادی کے شعری ذخائر اور نثر ی تحاریر لاتعداد ہیں۔ ان کے رواں اور جولاں قلم نے مسلسل اور خوب لکھا۔ تاہم المیہ یہ ہے کہ ان کا نثری اور شعری سرمایہ بکھرا پڑا ہے، جسے مرتب کیے جانے کی ضرورت ہے۔ اس سرمایے میں ان کے خطوط بھی شامل ہیں، جن میں […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالہ ان خطوط اور معاہدات پر مشتمل ہے، جو پروفیسر عزیز احمد اور شیخ نذیر احمد کے درمیان عزیز احمد کی تصانیف آگ اور مرمر اور خون کے سلسلے میں تحریر کیے گئے تھے۔ ان تحاریر کے ساتھ ایک اور معاہدہ بھی مقالے کا حصہ ہے، جو ساغر نظامی اور شیخ نذیر احمد […]

مزید پڑھیں

باباے اردو مولوی عبدالحق کی ایک نمایاں جہت ان کی مکتوب نگاری ہے۔ انھوں نے اپنے رفقا اور احباب کو سینکڑوں خطوط لکھے، جو کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں۔ اس مقالے میں ان کے تئیس غیر مطبوعہ خطوط مختصر حواشی کے ساتھ شائع کیے گئے ہیں، جو ان کے نہایت قریبی رفیق سید […]

مزید پڑھیں

میرزا ادیب کی شہرت ڈراما نگاری کے علاوہ مکتوب نگاری کے حوالے سے بھی ہے۔ ادب لطیف کی ادارت کے دوران میں نام ور ادیبوں سے ان کے رابطے رہے، جو ادارت کے بعد بھی بحال رہے۔ ان کے لکھے خطوط بہت کم تعداد میں ہیں البتہ ان کے نام مشاہیر کے جو خطوط آئے […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالے میں اردو زبان میں لکھے جانے والے غیر حقیقی خطوط کی روایت اور مقاصد کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق غیر حقیقی خطوط وہ خطوط ہیں جو موضوعاتی اور فکری اعتبار سے حقیقی مکتوب نگاری کے دائرے میں نہیں آتے۔ قیامِ پاکستان سے پہلے اور بعد میں ایسے خطوط […]

مزید پڑھیں