مشفق خواجہ کو مخطوطہ شناسی میں اہم مقام حاصل ہے۔ مشفق خواجہ کے تحقیقی کاموں کو سنجیدہ علمی و ادبی حلقوں میں بہت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔تذکرۂ خوش معرکہ زیبااور جائزۂ مخطوطات اردو ان کی تحقیقی، علمی اور ادبی کاوشوں کا ثبوت ہے۔ ان کا تحقیقی کام بعد کے محققین کے لیے […]

مزید پڑھیں

اردو کمپوزنگ کے حوالے سے ٹائپنگ، سیٹنگ، ایڈیٹنگ، پرنٹنگ اور تحقیق کے حوالے سے کوما، انورٹڈ کوما، نام، حوالے، سافٹ ویئر کے حوالے سے ونڈوز، ان پیج، ایم۔ ایس۔ ورڈ، یونی کوڈاور بہت سے مسائل درپیش ہیں۔ اس مقالے میں ان پیچ اور مائیکروسافٹ ورڈ (ایم ایس ورڈ) کی کچھ دشواریوں اور کمانڈ کا تجزیہ […]

مزید پڑھیں

ابتدائی اردو تذکروں میں سرسید دور اور اس کے بعد آنے والے محققین کے ہاں بڑی حد تک ہمیں تحقیقی اصولوں کی پیروی نظر آتی ہے۔ اس دور میں جو بھی کارنامے سامنے آئے وہ واضح طور پر تحقیق کے جدید تر اصولوں سے واقفیت کا پتا دیتے ہیں۔ تاہم باقاعدہ تحقیقی اصولوں کی تشکیل […]

مزید پڑھیں

قومی زبان کی ترویج و فروغ کے سلسلے میں ڈاکٹر سید عبداللہ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ سید عبداللہ کے تحقیقات کے موضوعات میں اقبالیات، اردو شاعری، اردو نثر، کلچر، مخطوطات، فہرست سازی، فارسی زبان و ادب شامل ہیں۔ آپ نے متنوع موضوعات میں تحقیقی و تنقیدی مضامین لکھے۔ نفاذِ اردو کے لیے بہت سنجیدہ […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی اردو زبان و ادب کے نمایاں ترین مؤرخین، ادبا، محققین اور ناقدین میں شمار ہوتے ہیں۔ مختلف اصناف سے متعلق ان کی تقریباً تیس کتب منظر عام پر آ چکی ہیں۔ انھوں نے اردو زبان و ادب کی بے مثال تاریخ مرتب کی اور اردو کے ایک نمایاں جریدے نیا دور کی […]

مزید پڑھیں