اس مقالے میں منٹو کے جو غیر مدون خطوط پیش کیے گئے ہیں یہ منٹو کے خطوط کے کسی مجموعے میں شامل نہیں ہیں۔ یہ تمام خطوط کسی نہ کسی حوالے سے اپنی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان میں سے بعض خطوط پر منٹو نے تاریخ درج کی ہے بعض پر نہیں ہے۔ مقالے میں خطوط […]

مزید پڑھیں

فکاہیہ کالم سے مراد ایسا کالم ہے جس میں ہلکے پھلکے موضوعات کو مزاح کی چاشنی میں ڈبو کر پیش کیا جاتا ہے۔ احمد ندیم قاسمی نے قیامِ پاکستان کے بعد فکاہیہ کالم لکھنے کا آغاز کیا۔ وہ اچھے کالم نویس کی طرح زندگی کے مختلف واقعات سے اپنے لیے موضوعات منتخب کرتے اور پھر […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مقالہ نگار نے معروف شاعر، ادیب اور نقاد وزیرآغا کے مکاتیب کا جائزہ لیا ہے۔ یہ مکاتیب وزیر آغا نے مقالہ نگار کو لکھے تھے اور مقالہ نگار کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات ان خطوط میں دیے تھے اور ساتھ ساتھ فرمائش پر اشعار اور نظمیں بھی تحریر کی […]

مزید پڑھیں

احمد ندیم قاسمی کے  خاکوں کے مجموعے میرے ہم سفر اور میرے ہم قدم کے نام سے شائع ہو چکے ہیں۔ ان دونوں مجموعوں میں بتیس خاکے شائع ہوئے ہیں جو اردو خاکہ نگاری کی روایت میں بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ خاکے بہت دل چسپ اسلوب میں تحریر کیے گئے ہیں۔ ان خاکوں میں […]

مزید پڑھیں

اردو ادبی جرائد میں فنونایک نمایاں درجہ رکھتا ہے کہ جس نے ادیبوں اور شاعروں کو شناخت سے ہم کنار کرنے کے ساتھ ساتھ دو سے تین نسلوں کی فکری اور ادبی پرورش کی ہے۔ آج کے معاصر ادبی منظر نامے پرہم جن رجحانات کو نمایاں ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں ان کی تشکیل میں […]

مزید پڑھیں