جوش ملیح آبادی کے شعری ذخائر اور نثر ی تحاریر لاتعداد ہیں۔ ان کے رواں اور جولاں قلم نے مسلسل اور خوب لکھا۔ تاہم المیہ یہ ہے کہ ان کا نثری اور شعری سرمایہ بکھرا پڑا ہے، جسے مرتب کیے جانے کی ضرورت ہے۔ اس سرمایے میں ان کے خطوط بھی شامل ہیں، جن میں […]

مزید پڑھیں

پیشِ نظر مقالے میں معروف شاعر جوش ملیح آبادی کی ترجمہ نگاری کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جوش نے نہ صرف نظم و غزل میں طبع آزمائی کی ہے بلکہ آپ بیتی نگاری، خطوط نگاری، مضمون نگاری، کالم نگاری اور اداریہ نگاری کے ساتھ ترجمے میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔ انھوں نے اپنے تمام […]

مزید پڑھیں

جوش ملیح آبادی کا شمار اردو زبان کے اہم ترین شعرا میں کیا جاتا ہے۔ اگرچہ ان کی شہرت کی بنیادی وجہ ان کی رومانوی اور انقلابی شاعری ہے تاہم وہ ایک کامیاب مرثیہ خواں بھی تھے۔ علامہ ضمیر اختر نقوی نے ان کے مرثیوں کی ایک کتاب جوش ملیح آبادی کے مرثیے ترتیب دی، […]

مزید پڑھیں

جوش ملیح آبادی سیاسی اور عمرانی شعور رکھنے والے نظم گو شعرا میں بلند مقام و مرتبہ رکھتے ہیں۔ اردو شاعری کو سیاسی انقلاب کا تصور اقبال نے عطا کیا لیکن اسے انقلابی آہنگ جوش نے دیا۔ وہ نہ صرف خود انقلاب چاہتے تھے بل کہ دوسروں کو بھی انقلاب کی دعوت دیتے تھے۔ ان […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی نے جہاں انسان کی زندگی کو بدل کے رکھ دیا وہیں اس سے اصناف ادب بھی متاثر ہوئی ہیں- ادب نے عصری مسائل کی پیش کش عمدہ طریقے سے کی- بیشتر اصناف ادب کی طرح مرثیے نے بھی اپنے عہد کی عمدہ عکاسی کی- یہی وجہ ہے کہ بیسویں صدی کے بیشتر مسائل […]

مزید پڑھیں