3210 results found matching the keyword "".

بہادر شاہ ظفر سلطنت تیموریہ کے آخری تاجدار تھے، جن کے ساتھ مغلیہ سلطنت کا خاتمہ ہوا۔ بہادر شاہ ظفر ایک بہت بڑے شاعر بھی تھے۔ ظفر کی شاعری میں جو بات تسلسل سے سامنے آتی ہے وہ اظہارِ ذات کا بیان ہے۔ ان کی شاعری شخصی صداقت کی بہت سی صورتوں کو پیش کرتی […]

مزید پڑھیں

اردو اور ترکی زبانیں تہذیبی، معاشرتی اور فکری سطح پر ایک دوسرے سے بہت قریب ہیں اور ان کے ثقافتی و لسانی پس منظر میں نہ صرف یگانگت پائی جاتی ہے بل کہ ذخیرۂ الفاظ بھی مشترک ہے۔ یہ ذخیرۂ الفاظ سینکڑوں میں نہیں بل کہ ہزاروں کی تعداد میں ہے۔ اردو زبان کی تشکیل […]

مزید پڑھیں

۱۹۶۵ء کی جنگ نے جہاں پاکستانی معاشرے کو براہِ راست متاثر کیا وہیں ادب بھی اس کی گرفت میں آ گیا۔ مختلف افسانہ نگاروں نے، جن میں غلام الثقلین نقوی، احمد ندیم قاسمی، عفرا بخاری، فرخندہ لودھی، مسعود مفتی اور صادق حسین وغیرہ شامل ہیں، اس جنگ کے پس منظر میں بہت سے افسانے تخلیق […]

مزید پڑھیں

قتیل شفائی کا شمار اردو کے جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ ان کی غزل میں عصری شعور اور خارجی میلانات رومانویت کی سحر انگیزی کے ساتھ سامنے آتے ہیں۔ ان میلانات میں رواداری ایک وسیع اور متنوع مفاہیم میں جلوہ نما ہوتی ہے۔ قتیل شفائی کی غزلوں کے متعدد اشعار مساوات اور انسانیت کا پیغام […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: اعوان، احمد بلال (مترجم) از سیندرس پرس، چارلس
یونی ورسٹی:تعریف اور عمل

یہ مقالہ چارلس سیندرس پرس کے ایک مضمون کا اردو ترجمہ ہے۔ چارلس سیندرس پرس امریکہ کے متنوع فلسفیوں اور سائنس دانوں میں سے ایک تھے۔ انھیں ‘‘فلسفۂ نتائجیت’’ کا بانی بھی تصور کیا جاتا ہے۔ اس مقالے میں چارلس پرس کی مختصر تحریر کا ترجمہ ہے جو یونی ورسٹی کی تعریف اور عمل کے […]

مزید پڑھیں