3210 results found matching the keyword "".

اس مقالے میں محسن کاکوروی کے معروف ترین قصیدے “سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل”کے ادبی محاسن اور صنائع بدائع کا جائزہ لیتے ہوئے اس قصیدے کی مقبولیت کے اسباب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ محسن کاکوروی کے اس قصیدے کا تنقیدی جائزہ بھی شامل مقالہ ہے، جو شعر بہ شعر موجود ہے۔ جب […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں قیام پاکستان سے قبل ابتدائی جماعتوں میں رائج ایک اردو نصاب کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ لینے کی سعی کی گئی ہے۔ زیرِ بحث نادر نصابی کتب برطانوی عہد حکومت کے زیرِ انتظام صوبۂ پنجاب کے سرکاری مدارس کی ابتدائی جماعتوں یعنی دوسری، تیسری اور چوتھی جماعت کے طلبہ و طالبات کے […]

مزید پڑھیں

قربان علی بیگ سالک اردو زبان کے ایک بڑے شاعر اور مرزا غالب کے شاگردوں میں سے تھے۔ انھوں نے ابتدائی عمر ہی میں شعر گوئی شروع کر دی تھی۔ ابتدا میں مومن نے اصلاح کی جب کہ بعد میں غالب سے اصلاح لینے لگے۔ اگرچہ ان کے نام غالب کے خطوط بھی موجود ہیں، […]

مزید پڑھیں

پاکستانی زبانوں سے مراد وہ زبانیں ہیں، جو پاکستان میں بولی جاتی ہیں اور جنھیں پہلے غلط طور پر صوبائی زبانیں یا علاقائی زبانیں قرار دیا جاتا تھا۔ ان زبانوں اور بولیوں میں حیرت انگیز تنوع پایا جاتا ہے۔ محققین اور مستشرقین کے مطابق پاکستان میں ۷۶، ۷۳ یا۷۷ بولیاں رائج ہیں۔ اس مقالے میں […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کا شماراردو زبان کے ماہرینِ لسانیات میں کیا جاتا ہے۔ انھوں نے اردو زبان کی ابتدا، ارتقا، اردو رسم الخط اور اردو کے لسانی مطالعات کو مختلف النوع مضامین کی صورت میں پیش کیا ہے، جن میں سے بیش تر مضامین ان کی کتاب اردوزباناورلسانیات میں شامل ہیں۔اس مقالے میں ڈاکٹر […]

مزید پڑھیں