مقالہ نگار: صبا، رخسانہ عالمی ادب کی چند طویل نظمیں: ایک تحقیقی و تنقیدی مطالعہ

اردو : مجلہ
94 : جلد
1 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
انجمن ترقیٔ اردو پاکستان، کراچی : ناشر
روف پارکھ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 125 times.

اس مقالے میں بابلی اور آشوری ادب، قدیم مصری ادب، قدیم یونانی ادب، قدیم سنسکرت ادب، لاطینی ادب، اینگلوسیکسن ادب، فارسی ادب، قدیم اطالوی ادب، کلاسیکی انگریزی ادب، جرمن ادب اور جدید انگریزی ادب کی چند طویل نظموں کا تعارف پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ادبی اور تاریخی خوبیاں بیان کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ اس مقالے میں ان عالمی ادبی شہ پاروں سے متعلق اہم معلومات اور تنقیدی جائزہ بھی شامل ہے، جو ان کی تفہیم میں معاون ثابت ہوتا ہے۔