مقالہ نگار: عباس، محمد طلسمی حقیقت نگاری: ایک تعارف

اردو : مجلہ
94 : جلد
1 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
انجمن ترقیٔ اردو پاکستان، کراچی : ناشر
روف پارکھ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 123 times.

طلسمی حقیقت نگاری، جو جادوئی حقیقت نگاری کے نام سے بھی معروف ہے، فکشن کی  ایک تکنیک ہے۔ یہ تکنیک سب سے پہلے لاطینی امریکا کے فکشن میں استعمال ہوئی اور اب دنیا بھر کے ادب میں مروج اور مستعمل ہے۔ زیرِنظر مقالے میں  اسی تکنیک کا تعارف پیش کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ اس تکنیک میں حقیقت اور تخیل کا امتزاج کس طرح وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس مقالے میں مختلف مقامات، بیانیوں اور ثقافتوں میں جادوئی حقیقت نگاری کی مختلف حیثیتیں  بھی بیان کی گئی ہیں۔