مقالہ نگار: انجم، محمد وسیم شبلی، سلیمان ندوی اوراقبال

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 86 times.

ندوۃ العلما کا شمار برصغیر کی اہم درس گاہوں میں ہوتا ہے۔ اس درس گاہ نے جو عالم پیدا کیے وہ تمام مولانا شبلی نعمانی کے فیض کا نتیجہ ہیں۔ ان کے بعد ان کے جانشین جن میں سید سلیمان ندوی کا نام سرفہرست ہے، آفتاب عالم تاب بنے۔ اس امر کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ علامہ اقبال جیسے عظیم شاعر اور مفکر نے انھیں "استاذالکل"اور "ہندوستان میں جوےشیر اسلام کے فرہاد" کہا ہے۔ زیرِنظر مقالہ ندوۃالعلما کے انھی دونوں عالموں کی خدمات اور علامہ محمد اقبال کی ان سے عقیدت اور محبت پر روشنی ڈالتا ہے۔