مقالہ نگار: فاروقی، شمس الرحمٰن The Name and Nature of a Language: Would Urdu by any other Name Smell as Sweet? (زبان کا نام اور نوعیت: کیا اردو کے علاوہ کوئی اور نام مناسب ہوتا؟)

بنیاد : مجلہ
NA : جلد
6 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
نجیبہ عارف : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 39 times.

اردو زبان، اپنے آغاز ہی سے، ہندوستان کے لوگوں کو آپس میں جوڑے ہوئے ہے۔ یہ ہندوستان کی واحد جدید زبان ہے جسے تمام طبقات کے لکھاریوں نے بطور وسیلۂ اظہار استعمال کیا۔ مقالہ نگار نے اپنے اس مقالے میں دلائل کے ساتھ ان غلط فہمیوں کاازالہ کیا ہےجو اردو زبان کی اصل، بنیاد اور زبان کے نام کے بارے میں پائی جاتی ہیں۔