مقالہ نگار: ایزابیل ، ماریہ The Contribution of Spanish Women Poets to the Literature of the 20th Century. بیسویں صدی کے ادب میں ہسپانوی شاعرات کا کردار

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 27 times.

اس مقالے میں بیسویں صدی کے ادب میں ہسپانوی شاعرات کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ہسپانیہ میں سول وار کے زمانے میں خواتین کو اظہار و بیان سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی تاہم کچھ حوصلہ مند خواتین تمام مشکلات کے باوجود تصنیف و تالیف اور اشاعت میں مصروف رہیں۔ ان خواتین میں اہم نام  جوزفینا ڈی لاٹورے، کارمن کونڈے، روزا چیسل اور ایزابیل ڈی جوسا کے ہیں۔ ان خواتین کی خدمات ہسپانوی زبان اور ادب کے حوالے سے نہایت اہم ہیں۔