راحیلہ اختر اورمظہر حیات نے اقبال اور ٹیگور کے خودی کے تصور کو نئی جہتوں سے روشناس کرایا ہے۔ ان دونوں شاعروں نے اپنے تئیں پوری کوشش کی ہے کہ کسی طرح برصغیر کے لوگوں کی غلط نمائندگی، جو کہ نوآبادیاتی نظام کے تحت کی گئی ہے، کو صحیح انداز سے پیش کیا جا سکے۔ […]

مزید پڑھیں