شعورِ فریب کے تصور نے کارل مارکس اور فریڈرچ اینجلز کے نظریات میں تشکیل پائی جس کے مطابق نچلی سطح کے افراد اپنی ذات کی نفی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ اس مقالے میں غلام عباس کے افسانہ ‘‘اوورکوٹ’’ میں شعورِ فریب کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ اس مطالعے سے واضح ہوتا ہے […]

مزید پڑھیں