بریخت نے مغربی تھیٹر میں سیاسی اور سماجی مزاحمت کی داغ بیل ڈالی۔ بریخت کے نظریات کے مماثل پاکستان میں اجوکا تھیٹر نے موضوعات کا چناؤ کیا۔    ء کی دہائی میں طویل آمریت کے خلاف جہاں ادب کی دیگر اصناف میں مزاحمتی موضوعات در آئے وہیں تھیٹر میں اجوکا تھیٹر نے مزاحمت کی روایت کو […]

مزید پڑھیں