کشمیر کا شمار خطۂ ارض کے چند خوش قسمت ترین علاقوں میں ہوتا ہے۔یہ قبل ازمسیحی عہد سے ۱۹۴۷ء تک مختلف شاہیوں کے زیر اثر رہا ہے۔ پنجاب کے طاقت ور حکمران رنجیت سنگھ نے انگریزوں، ڈوگروں اور کشمیری پنڈتوں کی مدد سے کشمیر پرقبضہ کیا۔ رنجیت سنگھ کے کشمیر پر قبضے سے صدیوں پرمحیط […]

مزید پڑھیں