اس مضمون میں مقالہ نگار نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ اردو شاعر مجید امجد کو، ن۔م۔راشد، میرا جی اور فیض احمد فیض جیسا مقام کیوں نہیں مل سکا ؟ انھوں نے اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ مجید امجد کی شاعری موجودہ مغربی ادب کے مشابہ نہیں ہےجبکہ تینوں مذکورہ شاعروں میں اس […]