مسلم معاشروں میں عورت کی آزادی اور اختیار کے نسوانی نظریات کو غیرآہنگ، درآمد شدہ، اجنبی اور معاندانہ متصور کیا جاتا ہے۔ نوال ال ساداوی کی تخلیقعورت نقطۂ آغاز پر(Woman at Point Zero) میں ان مسائل کو مشرق و مغرب میں تحریک نسوانیت پر تنقیدی نقطۂ نظر کے ضمن میں پیش کیا گیا ہے۔ مصنفہ […]

مزید پڑھیں