محسن حامد کا ناول (Moth Smoke) بعد از آزادی، بعد از استعماریت اور سوویت جنگ، سب سے اہم بعد از ایٹمی پاکستان کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ ناول سیاسی پالیسیوں، تاریخی واقعات اور جنگوں کے لاہور شہر کی زندگی پر اثرات کا جائزہ لیتا ہے۔ مزید یہ کہ کس طرح امیر، امیر تر ہوتا جا […]

مزید پڑھیں

پاکستان کی آزادی کے وقت رونما ہونے والے دل خراش واقعات کو کئی ایک مصنفین نے افسانوی رنگ میں پیش کیا تاہم تقسیم کے دنوں میں ہونے والے فسادات اور اس کے بعد کی روح کو جھنجھوڑنے والی صورتِ حال کا احاطہ بپسی سدھوا سے بہتر شاید ہی کسی نے کیا ہو۔ اس مقالے میں […]

مزید پڑھیں

فیض عوام، امن، ترقی اور خوش حالی کا شاعر تھا۔ اسی لیے اس کے ہاں مادیت پرستی کے اس ایجنڈا کی تنقید کا پہلو نمایاں ہے جو پوری دنیا پر کاروبار کا یکساں نظام مسلط کرنا چاہتا ہے۔ وہ ایک ایسے کلچر کا تصور دیتا ہے جو پس ماندہ معاشروں کی خوبیوں اور خصائص کا […]

مزید پڑھیں

پنجابی ادب میں ہیر رانجھا کی داستان کو مختلف صوفی شعرا نے موضوع بنایا۔ اس مقالے میں نئے بننے والے وڈیو گانے ”میں نئیں جانا کھیڑیاں دے نال” میں ہیر کے کردار کی مختلف سطحوں کا مابعد جدید نقطۂ نظر سے مطالعہ کیا گیا ہے۔ اور مقالہ نگار نے اس گانے کے بصری مواد کو […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مقالہ نگاروں نے مابعد نوآبادیات اور مارکس ازم میں موجود اشتراکات کے حوالے سے چند مغربی ناقدین کے افکار کا جائزہ لیا ہے اور اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ یہ دراصل ایک ہی زاویۂ نظر کے حامل نظریات ہیں۔ ناول ‘‘تشنگی’’ کے تجزیے میں ان دو ادبی نظریات کی مطابقت کے […]

مزید پڑھیں