اس مقالے کا مقصد اردو اور انگریزی کا مسابقتی جائزہ لینا ہے۔ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں کی ہمیشہ سے آپس میں کش مکش جاری رہی ہے کہ کس زبان کو ترجیحاً تعلیمی شعبے، دفتروں، قانون اور بیوروکریسی میں نافذ کیا جائے۔ اس حوالے سے انگریزی کے بجائے اردو کو پاکستان میں سرکاری سطح پر […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں پاکستان میں لسانی رویوں کے سروے کے لیے چار درجوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ یہ انتخاب تاریخی اعتبار سے متعین کیا گیا۔ اس میں لسانی رویوں کے حوالے انسانوں کے مختلف گروہوں پر تحقیق کی گئی ہے۔  سوشل میڈیا پر کیے جانے والے کمنٹس زبان کے مختلف رویوں کو ظاہر کرتے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں پشتو کا یوسف زئی لہجہ بولنے والے پاکستانیوں کی انگریزی زبان کے دو صوتیوں میں تحریف کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کئی مختلف الفاظ کو بہ طور مثال پیش کیا گیا ہے۔ تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ پشتو بولنے والوں کی انگریزی میں ان کے یوسف زئی لہجے […]

مزید پڑھیں

صحافتی کام کے مصنفین کے لیے اعداد و شمار کے برعکس اپنی آرا کا یقینی یا بے یقینی سے اظہار کرنا ایک اہم عمل ہے۔ اس مقالے میں اردو اخباروں کے دس لاکھ الفاظ کا کورپس بنا کر ان کا لسانی مطالعہ کیا گیا ہے۔ تجزیے سے ثابت ہوتا ہے کہ اردو اخباروں میں آرا […]

مزید پڑھیں

انگریزی کی موجودہ عالمی زبان کے پیچھے اس زبان کا ایک نوآبادیاتی ماضی ہے۔ آزادی کے وقت کئی ناگزیر وجوہات سے اس زبان کو ملک کی دفتری زبان بنا دیا گیا۔ تاہم شروع میں یہ عزم کیا گیا تھا کہ اس عارضی انتظام کی جگہ اردو کو ملک کی دفتری زبان بنا دیا جائے گا۔اگرچہ […]

مزید پڑھیں