شاعرانہ (Imagery)نقش کے ذریعے چیزوں کو بہت گہرے انداز میں سمجھا جا سکتا ہے۔ مقالہ نگار نے توفیق رفعت کی نظم ‘‘دوران سیلاب شادی میں دلھن کا سہ جزوی جہیز’’ میں پانچ مختلف عناصر مع اپنی ذات کو پانچ مشرقی عناصر زمین، ہوا، پانی، آگ اور پتھر سے ربط کیا ہے۔ کومل شہزادی نے جہیز […]

مزید پڑھیں