اس مقالے میں مستنصر حسین تارڑ کے ناول ‘‘خس و خاشاک زمانے’’ پر مغرب کی مابعد جدیدیاتی تکنیک کے اثرات کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ تارڑ نے اپنی ادبی زندگی کے دوسرے مرحلے میں ‘‘راکھ’’ اور ‘‘خس و خاشاک زمانے’’ جیسے ناول تخلیق کیے جن میں جدید ادبی ہیئت کا اثر نمایاں ہے۔ ان ناولوں […]

مزید پڑھیں