زیادہ تر تاریخی دستاویزات اورکتابیں لاہور کے ابتدائی مسلم عہد میں موجود آرٹ اور کرافٹ کے حوالے سے خاموش ہیں۔ کتابوں میں بکھری صرف چند منتشر معلومات کے علاوہ ہمیں کچھ دستیاب نہیں ہے۔ اسلام کی آمد سے قبل پنجاب پرراجا جے پال کی حکومت تھی۔ محمود غزنوی نے ۱۰۲۱ء میں لاہور کو فتح کیا۔ […]

مزید پڑھیں

قدیم مینی تور ماہرین نے میٹریل کی فراہمی کے لیے خاص طریقے اختیارکیے۔ دنیا کے مختلف عجائب گھروں میں آویزاں تصویریں ان کی محنت شاقہ کا منہ بولتا ثبوت ہیں جو صدیوں پرانی ہونے کے باوجود آج بھی صحیح حالت میں موجودہیں۔ ان کے کاغذ اور رنگ ابھی تک صحیح حالت میں ہیں۔ مقام افسوس […]

مزید پڑھیں