انتظار حسین (۱۹۲۵ء۔۲۰۱۶ء) اردو کے نمایاں ترین فکشن نگاروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی تحریریں جدید حسیت کی ترجمان سمجھی جاتی ہیں۔ انھوں نے موضوع اور طرزاظہار دونوں میں اپنے معاصر ترقی پسند رجحانات سے انحراف کیا ہے۔ اپنی تخلیقی زندگی کے ابتدائی دو عشروں تک انتظار حسین اپنے تخلیقی امکانات کی دریافت میں […]

مزید پڑھیں