اس مقالے میں قرۃ العین حیدر کے ناول آگ کا دریا کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے اور یہ دیکھا گیا ہے کہ قرۃ العین حیدر کس طرح تاریخ، قومیت اور شناخت کے مختلف کلامیوں میں موجود وجودی بے معنویت کو بے نقاب کرتی ہیں۔ تاریخی سفر ہمیشہ دائروی ہوتا ہے، جو انسان کو […]

مزید پڑھیں

لوک ادب کسی بھی معاشرے کے مختلف سیاسی، ثقافتی اور معاشرتی پہلوؤں کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ اس مقالے میں لوک ادب اور تاریخ کے مابین پائے جانے والے تضادات کو کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ کچھ لوگوں کی نظر میں لوک ادب کی بنیاد پر لکھی گئی تاریخ حقائق پر مبنی نہیں […]

مزید پڑھیں

مارکس نے انسانی معاشرے میں پیش رفت کو ‘‘تاریخی مادیت’’ کے تناظر میں بیان کیا ہے۔ معاشرے تضادات کے داخلی عمل، جدلیات کے ذریعے ارتقا پذیر ہوتے ہیں۔ مارکیز کے ناول ‘‘تنہائی کے سو سال’’ کے گاؤں مکانڈو کو موجود انسانی معاشرے کا ایک نمونہ مان لیا جائے تو ان نظریات کی بہتر تشریح ممکن […]

مزید پڑھیں