غیر ملکی زبانوں کی تدریس میں تعلیمی کھیلوں کی اہمیت اس مقالے میں غیر ملکی زبانوں کی تدریس میں مختلف گیمز کی اہمیت واضح کی ہے۔ تدریس میں اگر تعلیمی کھیلوں کو شامل کر لیا جائے تو طلبا کی دلچسپی بڑھ جاتی ہے۔ اس طریقہ سے سیکھی جانے والی چیزیں زیادہ دیرپا ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں