ترقی پسند مصنفین کے حوالے سے یہ بات ہمیشہ زیرِبحث رہی ہے کہ فیض احمد فیض فوج میں کیوں شامل ہوئے۔ مقالہ نگار نے اس حوالے سے کئی مصنفین کے مضامین کا حوالہ دیا ہے جنھوں نے فیض کے دفاع میں لکھا۔ ان میں احمد ندیم قاسمی اور عبداللہ ملک بھی شامل ہیں۔ مقالہ نگار […]

مزید پڑھیں