اس مقالے میں برطانوی عہد حکومت میں ہندوستان میں تعلیم کے میدان میں یورپی عیسائی مشنریوں کے کردار اور خطے کی زبانوں اور ادب کے حوالے سے ان کی خدمات کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ بطور حکمران، برطانیہ نے تعلیمی پالیسی کی تشکیل میں بعض مقاصد کو مد نظر رکھا جبکہ کچھ یورپیوں نے […]

مزید پڑھیں