اس مقالے میں بیسویں صدی کے ادب میں ہسپانوی شاعرات کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ہسپانیہ میں سول وار کے زمانے میں خواتین کو اظہار و بیان سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی تاہم کچھ حوصلہ مند خواتین تمام مشکلات کے باوجود تصنیف و تالیف اور اشاعت میں مصروف رہیں۔ ان خواتین […]

مزید پڑھیں