مغلیہ ہندوستان میں لارڈ لیک (۱۸۰۳ء) کے بڑے شہروں پر قبضے کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کے مقتدر ملازمین نے یہاں کے بہت سے معاملات میں توسیع کی طرف توجہ دی۔ اسی کے زیرِ اثر روایتی تعلیمی نظام کے معاملات بھی زیرِ بحث آئے۔ لہٰذا انھوں نے کلکتہ میں ایک کمیٹی تشکیل دی جس کے […]

مزید پڑھیں