تقسیم ہند اُردو ادب کے ساتھ ساتھ انگریزی ادب کا بھی موضوع بنی ہے اور اس تقسیم کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انسانی سانحات نے ہر دو ادب کو متاثر کیا ہے۔ مذکورہ مقالہ میں مقالہ نگاروں نے برصغیرکے دو اہم ناول نگاروں جن کا تعلق اقلیتوں سے ہے، کے ناولوں کا تنقیدی جائزہ […]

مزید پڑھیں