۱۹۴۹ء سے ۱۹۹۰ء کے درمیان جرمنی دو ریاستوں میں تقسیم ہو گیا تھا۔ مغربی ریاست یورپی یونین اور نیٹو ممالک میں شامل ہو گئی جب کہ مشرقی جرمنی سوشلسٹ کیمپ کا حصہ بن گئی۔ دونوں ریاستوں کے ادیب سیاسی شعور بیدار کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ مغربی جرمنی میں گونترگراس نمایاں ترین ادیب تھا […]

مزید پڑھیں