اس مقالے میں مصنفین نے ۹/۱۱ کے بعد کے پاکستانی اور امریکی منتخب افسانوں کا جائزہ  لیا  ہے۔ مزید اس امر کا جائزہ لیا  گیا  ہے کہ ہنٹنگٹن کا نظریہ ”تہذیبوں کا تصادم” کس حد تک پاکستانی اور امریکی افسانہ نگاروں کی فکر کو متاثر کر پایا ہے اور انھوں نے اپنے تخلیقی ادب میں […]

مزید پڑھیں