یہ مقالہ استشراقیات کواسلامی تناظر میں زیر بحث لاتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ کیسے نوآبادیاتی اورمابعد نوآبادیاتی عہد میں اس کا رجحان پروان چڑھا۔ اس میں یورپ اور امریکا کی جامعات میں شعبہ جات براے مشرق وسطی و بعید کے قیام میں استشراقیات کا اثر زیربحث آیا ہےجسےنہ صرف سیاسی اور نوآبادیاتی پہلوؤں […]

مزید پڑھیں