اردو ڈرامے عام طور پر اُن موضوعات کے گرد گھومتے ہیں جن سے عام آدمی متاثر ہوتا ہے، یعنی سماجی،ثقافتی، مذہبی،معاشی اور سیاسی موضوعات۔ سرکاری اور غیر سرکاری جگہوں پرصنفی بنیادوں پر امتیاز عام طورپر دیکھنے میں آتاہے۔ اردو ڈراما خواتین کے ساتھ روا رکھے جانے والے اِس ناروا سلوک سے پہلو تہی نہیں کرسکتا۔چنانچہ […]

مزید پڑھیں