اُردو ادب میں کئی تخلیق کار جوڑوں کو بہت اہمیت حاصل رہی ہے اور ان کی تحریروں کے علاوہ عملی زندگیوں سے بھی سیکھنے کے لیے بہت کچھ حاصل ہوتا رہا ہے۔ ایسے جوڑوں میں سجاد ظہیر اور رضیہ سجاد، امتیاز علی تاج اور حجاب امتیاز علی، فیض اور ایلس، اشفاق احمد اور بانو قدسیہ، […]

مزید پڑھیں