جدید شعرا میں جون ایلیا کو ایک منفرد اور نمایاں مقام حاصل ہے۔ ان کے پانچ شعری مجموعے شائع ہوئے ہیں جن میں انھوں نے جدید معاشرے کے موضوعات مثلاً تنہائی، مشینی رجحانات سے دوری، فرد کی نارسائی، بے چینی اور خودغرضی کو اپنی شاعری میں جگہ دے کر اسے نئے لب و لہجے اور […]

مزید پڑھیں