برٹش براڈ کاسٹنگ سروس (بی۔ بی۔ سی) دنیا کے معروف، معتبر، غیر جانبدار اور مؤثر نشریاتی اداروں میں سے ایک ہے۔ بی۔ بی۔ سی کی اردو سروس دوسری عالمی جنگ عظیم کی مرہونِ منت ہے۔ دوسری جنگ عظیم کی ہولناکیاں اور تباہیاں اپنی جگہ مگر اس کی بدولت بی۔ بی۔ سی اور بعض دوسرے غیر […]

مزید پڑھیں