افسانہ نگاری کی ابتدا بیسویں صدی میں امریکہ سے ہوئی- اردو میں افسانہ نگاری کا باقاعدہ آغاز ۱۹۰۷ءمیں پریم چند کے افسانے ‘‘دنیا کا سب سے انمول رتن’’ سے ہوتا ہے- ابتدائی دور کے افسانوں میں دو طرح کے افسانے ملتے ہیں ایک حقیقت پسند،جنھوں نے معاشرتی مسائل کی عکاسی کی-دوم وہ افسانے جنھیں رومانیت […]

مزید پڑھیں