اس مقالے میں عصر حاضر کے تناظر میں مرزا غالب کی شاعری کو بیان کیاگیا ہے۔ گذشتہ تین چار دہائیوں میں غالب کی شاعری پر کبھی جدید ذہن کے حوالے سے، کبھی عصرجدید میں غالب کی معنویت کے نقطۂ نظر سے اور کبھی عہد جدید کی مناسبت کے سیاق و سباق میں متعدد مضامین لکھے […]

مزید پڑھیں

مترجمین نے حالی کی مسدس، قطعات اور رباعیات کے ساتھ ساتھ غزلوں اور قومی و ملی موضوعات پر لکھی گئی نظموں کو بھی انگریزی زبان کے قالب میں ڈھالا۔ حالی کی شاعری کے علاوہ نثری تحریروں کے بھی انگریزی تراجم کیے گئے۔ اس ضمن میں سب سے پہلا ترجمہ حالی کی تصنیف حیات جاویدکا ملتا […]

مزید پڑھیں

حالی بہ طور سوانح نگار، اردو ادب میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ حالی کی سوانح عمریوں میں حیاتِ سعدی، یادگارِ غالب اور حیاتِ جاوید شامل ہیں۔ حالی کی سوانح میں جذبے اور عقیدت کا رنگ بہت گہرا ہے اور انھوں نے سوانح عمریوں میں حالات و واقعات کے بجائے کارناموں پر زیادہ زور دیا […]

مزید پڑھیں

سرسید احمد خان کی سوانح حیاتِ جاوید میں مولانا حالی کی عقیدت کا درجہ، اخلاق کا عمیق پہلو، محنت و جانفشانی اور وابستگی کا بے مثل جذبہ جس طور پر نمایاں ہوا وہ اس سوانح کو دیگر سوانح عمریوں سے منفرد بناتا ہے۔ سرسید احمد خان کی شخصیت میں مولانا حالی کے لیے بڑی دلآویزی […]

مزید پڑھیں