شیخ سعدی شیرازی ایران کے عظیم شاعر اور نثر نگار تھے۔ ان کی گلستان،بوستاناور دیوان غزلیاتجیسی تصانیف نے پوری دنیا کے باشندوں پر گہرا اثر ڈالا۔ جب کہ برصغیر میں ان کی شہرت کی ایک الگ ہی داستان ہے۔ ۱۹۹۵ء میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق برصغیر میں سعدی کی زندگی، شخصیت اور مکتوبہ […]

مزید پڑھیں